: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،11فروری(ایجنسی) پھنسے ہوئے قرض کے لئے زیادہ انتظامات کئے جانے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) کا مربوط
خالص منافع 31 دسمبر 2015-16 کو ختم تیسری سہ ماہی میں 67 فیصد گھٹ کر 1،259.49 کروڑ روپے رہ گیا.ایس بی آئی گروپ نے 2014-15 مالی سال کی اکتوبر دسمبر سہ ماہی میں 3،828.20 کروڑ روپے کا منافع کمایا تھا.